محنت کش کی پیاز کی فصل چوری

محنت کش کی پیاز کی فصل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)محنت کش کی پیاز کی فصل چوری کرلی گئی۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 628 گ ب میں شمشیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسکی پیاز کی قیمتی فصل چوری کرلی گئی۔

محنت کش کی پیاز کی فصل چوری کرلی گئی۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 628 گ ب میں شمشیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسکی پیاز کی قیمتی فصل چوری کرلی گئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں