کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد خاتون سمیت 15 ملزم گرفتار

کروڑوں مالیت کی منشیات برآمد  خاتون سمیت 15 ملزم گرفتار

لاہور (سپیشل کرائم رپورٹر) ایس پی آفتاب احمد پھلروان ، ایس پی عمران کرامت بخاری اورڈی ایس پی این آئی یو محمد جسیم نے پریس کانفرنس۔۔

 میں بتایا این آئی یو ساؤتھ گلشن اقبال نے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات کی بڑی کھیپ پکڑلی، دو گینگ گرفتار کرکے 56کلو چرس، 30کلو ہیروئن،15کلو افیون اور4 کلو آئس برآمد کر لی، ملزموں میں خاتون سمیت خلیل الرحمٰن،نوید احمد،محمد ابرار،محمد جاوید اورعرفان وغیرہ 15 ملزم شامل ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں