بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ

بجلی چوری میں ملوث  شہری کے خلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے نصیر آباد کے رہائشی حفیظ کی جانب سے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کی جارہی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے نصیر آباد کے رہائشی حفیظ کی جانب سے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کی جارہی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں