منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا ،شراب ، چرس برآ مد

منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا ،شراب ، چرس برآ مد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے منشیات فروشوں کو حراست میں لے لیا۔تھانہ جھنگ بازار کے علاقے غلام علی کے قبضے سے 2080گرام چرس، ندیم اور طارق سے 20،20لٹر شراب۔۔۔

 غلام محمد آبا د پولیس نے ملزم کاشف سے 18لٹر شراب، تھانہ ساہیانوالہ پولیس نے عمران اور اشتیاق کو حراست میں لیکر3کلوگرام چرس اور 110گرام آئس برآمد کرلی۔ تھانہ مدینہ ٹائون پولیس نے ملزم شوکت سے 20لٹر شراب، تھانہ صدر پولیس نے ملزم عدیل سے 30لٹر شراب، سٹی تاندلیانوالہ پولیس نے عقیل سے 1280گرام چرس، ستیانہ پولیس نے ملزم دانش سے 1520گرام چرس، سٹی تاندلیانوالہ پولیس نے ملزم جاوید اقبال سے 1260گرام چرس برآمد کرلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں