بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے شہری کو حراست میں لے لیاگیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنیوالے  شہری کو حراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ریلبازارکے علاقے گمٹی چوک کے۔۔۔

قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیونگ کوحراست میں لے لیا جو دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بنا ہوا تھا،مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں