کمسن لڑکے کو گھر کے باہر سے مبینہ طورپر اغوا کرلیا

کمسن لڑکے کو گھر کے باہر  سے مبینہ طورپر اغوا کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو گھر کے باہر سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔

 عمیر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ بیس لائن کے قریب اسکا 9 سالہ بیٹا احمد گھر کے باہر کھیل رہا تھا کہ اس دوران نامعلوم ملز موں کی جانب سے اسے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں