شہری کے چرائے 10لاکھ کے زیورات ،نقدی برآمد،ملزم گرفتار

شہری کے چرائے 10لاکھ کے  زیورات ،نقدی برآمد،ملزم گرفتار

لا ہو ر(کرائم رپورٹر)لوہاری گیٹ انویسٹی گیشن پولیس کی کارروائی کر تے ہو ئے شہری کے چرائے گئے 10 لاکھ مالیت کے ۔

طلائی زیورات اور نقدی برآمد کر کے ملزم گرفتارکر لیا۔ملزم نے چند روز قبل شہری نذیر الرحمان کے گھر سے 10لاکھ مالیت کے طلائی زیورات اور نقدی چوری کی تھی، برآمد ہونیوالی نقدی اور طلائی زیورات اصل مال کے سپرد کر دیئے گئے ۔ شہری نذیر الرحمان کا اپنے مال مسروقہ کی برآمدگی پر پولیس ٹیم کا شکریہ کے ساتھ نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں