غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

غیر اخلاقی حرکات کرنے والی  خاتون سمیت 3 افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خاتون سمیت تین افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے آزاد چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 افراد کوحراست میں لے لیا۔

غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خاتون سمیت تین افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے آزاد چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 افراد کوحراست میں لے لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں