مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ ،شہری کو زخمی کردیا

مسلح افراد کی جانب سے  فائرنگ ،شہری کو زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کردیاگیا۔تھانہ نشاط آبادکے علاقے چک نمبر6 ج ب میں۔۔۔

عنصر نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکے بھائی کو نامعلوم مسلح ملزموں کی جانب سے راہ جاتے ہوئے روک لیاگیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں