خاتون کو دھوکہ دہی سے لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنا د یا

خاتون کو دھوکہ دہی سے لاکھوں  روپے کے فراڈ کا شکار بنا د یا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو دھوکہ دہی سے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے ضلع کچہری میں اقصی نے پولیس کوبتایا کہ ملز موں کی جانب سے اسے دھوکہ دہی سے اسے لاکھوں روپے مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیا۔ بعد ازاں اسے جعلی اور بوگس کاغذات فراہم کردئیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں