روس یوکرین جنگ :جھڑپیں فضائی حملے ،20ہلاک ،کئی زخمی

روس یوکرین جنگ :جھڑپیں  فضائی حملے ،20ہلاک ،کئی زخمی

ماسکو(اے ایف پی،رائٹرز)روس اور یوکرین کے درمیان تصادم ، 20افراد ہلاک ،کئی زخمی ہو گئے ۔

 روسی سرحدی گاؤں کرسک میں ایک گھر پر یوکرین کے ڈرون حملے میں دو بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔ دوسری جانب جنوبی یوکرین کے قصبے ڈونیٹسک پر روسی حملے میں 13لوگ مارے گئے ۔یوکرینی صدر کا کہنا تھا ہلاکتیں بڑھنے کا خدشہ ہے ۔18افراد کی حالت انتہائی تشویشناک ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں