بیوی پر تشدد،خاوند گرفتار

بیوی پر تشدد،خاوند گرفتار

لا ہو ر (کرائم رپورٹر) قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے بیوی پر تشدد کرنے والے خاوند کوگرفتار کر لیا۔۔۔

 ملزم اپنی بیوی کوگالیاں بھی نکالتا تھا۔ معصوم بچوں کی ماں مدد کیلئے تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پہنچ گئی ۔خاتون کی درخواست پر فوری مقدمہ درج کر کے ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں