گھریلو رنجش ،خاتون کو فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

گھریلو رنجش ،خاتون کو  فائرنگ کرکے زخمی کر دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو رنجش کی بنا پر خاتون کو فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔تھانہ لنڈیانوالہ کے علاقے چک نمبر 529 گ ب میں۔۔۔

 میں ملزمان کی جانب سے گھریلو رنجش کی بناء پر ممبینہ طور پر غلام فاطمہ کوفائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔ بعد ازاں ملزم موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں