کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

کمسن لڑکے کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 18 ج ب میں منور نامی شہری کی 10 سالہ بیٹے عمیر کو ملزم علی واسع کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

کمسن لڑکے کو قابو کرکے مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے چک نمبر 18 ج ب میں منور نامی شہری کی 10 سالہ بیٹے عمیر کو ملزم علی واسع کی جانب سے مبینہ طور پر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں