10خواتین کا کینیڈا کے ارب پتی صنعتکار پر زیادتی کا الزام

10خواتین کا کینیڈا کے ارب پتی  صنعتکار پر زیادتی کا الزام

اوٹاوا(اے ایف پی)10خواتین نے کینیڈا کے ارب پتی صنعتکار پر زیادتی کا الزام لگایا ہے ۔

عدالتی دستاویزات   کے مطابق کینیڈا کی ایک آٹو پارٹس کمپنی میگنا انٹرنیشنل کے سربراہ اسٹروناچ پر زیادتی کے الزامات لگانے والی خواتین سامنے آئی ہیں ۔91 سالہ صنعتکار پرزیادتی ، عصمت دری کی کوشش،زبردستی قید کرنے کے 13الزامات عائد کئے گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں