باپ بیٹوں پر تشدد تشدد،فائرنگ کرکے زخمی کردیا

باپ بیٹوں پر تشدد تشدد،فائرنگ  کرکے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر باپ بیٹوں کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے زخمی کردیاگیا۔

۔تھانہ منصور آباد کے علاقے عبداللہ پور کے قریب نورزمان اپنے بیٹوں اور دیگر افراد کے ہمراہ چائے سٹال پر موجود تھا کہ اس دوران ملز موں کی جانب سے دھاوا بول دیاگیا اور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کردی گئی۔ جس سے اسکا بیٹا فیضان زخمی ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں