نہری پانی چوری کرنے والے 12 افراد کیخلاف مقدمہ درج

نہری پانی چوری کرنے والے  12 افراد کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نہری پانی چوری کرنے والے 12 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ بچیانہ کے علاقے ۔

چک نمبر 560 گ ب میں احمد سمیت 12 افراد کو نہری کھال توڑ کر نہری پانی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ جن کے خلاف واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں