کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی  کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 246رب کی رہائشی شمیم بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اسکی کمسن بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

کمسن لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 246رب کی رہائشی شمیم بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اسکی کمسن بیٹی کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں