بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ

بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔افغان آباد میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران عتیق کو کر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔افغان آباد میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف گھروں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران عتیق  کو کر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں