فائرنگ سے شہری زخمی

فائرنگ سے شہری زخمی

قصور(نمائندہ دنیا) کوٹ رادھاکشن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔کوٹ خوشحال سنگھ کا رہائشی 45سالہ ریاض گھر جارہاتھا کہ کنٹرول شیڈ بھچر کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ،ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

کوٹ رادھاکشن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شہری زخمی ہوگیا۔کوٹ خوشحال سنگھ کا رہائشی 45سالہ ریاض گھر جارہاتھا کہ کنٹرول شیڈ بھچر کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا ،ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں