4جواریوں کوحراست میں لے لیا گیا

 4جواریوں کوحراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے4جواریوں کوحراست میں لے لیا۔افغان آباد میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے 4جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر پرچی جوا کروانے میں مصروف تھے۔

پولیس نے4جواریوں کوحراست میں لے لیا۔افغان آباد میں پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے 4جواریوں کو حراست میں لے لیا۔ جو مبینہ طورپر پرچی جوا کروانے میں مصروف تھے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں