جعلی اقرار نامہ تیار کرکے شہری سے فراڈ

جعلی اقرار نامہ تیار  کرکے شہری سے فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ کوتوالی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے افضال نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزمان نے۔

 قریبی تعلقات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پراپرٹی کی خریدوفروخت کے دوران اس سے لاکھوں روپے مالیت کے رقم وصول کرلی۔ جبکہ اسکے عوض جعلی اور بوگس اقرار نامہ تیار کرکے اسکے حوالے کردیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں