گوجرہ :کھال کی تعمیرکے تنازع پر فائرنگ،ایک شخص شدید زخمی

گوجرہ :کھال کی تعمیرکے تنازع  پر فائرنگ،ایک شخص شدید زخمی

گوجرہ (نما ئندہ دُنیا)سرکاری کھال کی تعمیرکے تنازع پر چار افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا۔

 معلو م ہوا ہے کہ چک نمبر 311 ج ب کے محمد الیاس کا گاؤ ں کے غفرا ن وغیرہ سے سرکاری کھال کی تعمیر کا تنا زعہ چل رہا تھا ،اسی تنازع پر گزشتہ روز4مسلح افراد غفرا ن ، عدنا ن وغیرہ نے کھیتوں کو پانی لگانے میں مصروف الیا س پر فا ئرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وہ شدید زخمی ہو گیا ، اسے الا ئیڈ ہسپتا ل فیصل آ باد ریفر کردیا گیا جہا ں اس کی حالت نازک بیا ن کی جاتی ہے ۔ اطلا ع پر صدر پولیس گوجرہ کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں