ڈکیتی کی جھوٹی کال ،شہری گرفتار

ڈکیتی کی جھوٹی کال ،شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر تھانہ سول لائن پولیس نے فردوس کالونی کے رہائشی طاہر محمود کو حراست میں لے لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے  پر تھانہ سول لائن پولیس نے  فردوس کالونی کے رہائشی  طاہر محمود کو حراست میں لے لیا۔ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں