6سالہ بچے کی لاش نہر سے مل گئی

6سالہ بچے کی لاش نہر سے مل گئی

پاکپتن(خبرنگار،سٹی رپورٹر،نمائندہ دنیا) گھر سے کھیلنے کے لیے نکلے 6سالہ بچے کی لاش نہر سے مل گئی۔۔

گاؤں گردتہ کے افضل عباس کا 6 سالہ بیٹا توصیف گھر سے کھیلنے نکلا اور لا پتہ ہوگیا،ایک روز بعد گاؤں محمود پور کے قریب بچے کی لاش نہر سے مل گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں