2ڈاکو واپڈااہلکاروں سے لاکھوں لوٹ کرفرار

2ڈاکو واپڈااہلکاروں  سے لاکھوں لوٹ کرفرار

تلونڈی (نامہ نگار)دو ڈاکو واپڈا اہلکاروں سے ریکوری کے لاکھوں روپے لوٹ کر فرار ہوگئے پولیس نے واردات کو جعلی قراردے کرمقدمہ درج کرنے سے انکارکردیا۔۔۔

 واپڈا اہلکاروں شرافت وغیرہ نے ایمرجنسی نمبر15پر کال کی کہ دو نامعلوم ڈاکوراؤ زاہد قیوم کے ڈیرہ کے قریب ہم سے گن پوائنٹ پر بلز ریکوری کی رقم 2لاکھ 40 ہزارروپے لوٹ کر مبینہ تشدد کرکے فرار ہو گئے ہیں، پولیس نے بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ کر متاثرین سے پوچھ گچھ کے دوران جائزہ لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں