مبینہ پولیس مقابلہ 1 ڈاکوگرفتار،ساتھی فرار

مبینہ پولیس مقابلہ 1 ڈاکوگرفتار،ساتھی فرار

قکھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)شہری سے ڈکیتی کی واردات پر پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو گرفتار کرلیا،جبکہ ساتھی فرار ہوگیا ۔۔

 نواحی گاؤں ہریکے نول ہٹھاڑ کے عاطف علی نے 15 پر کال کی کہ 2 ڈاکوؤں نے ویرم ہٹھاڑ قبرستان کے قریب اس سے 4 لاکھ نقدی، شناختی کارڈ اور موٹرسائیکل 125 چھین لی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں