سابقہ دشمنی پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

سابقہ دشمنی پر خاتون  کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سابقہ دشمنی پر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقہ رسول پورہ میں ملزم محمد رفیق سابقہ دشمنی پر اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ثوبیہ نامی خاتون کو زبردستی گھر سے لے ساتھ لے گیا اور بعد ازاں سر بازار تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس سے وہ مبینہ طور پر کپڑے پھٹنے سے نیم برہنہ ہوگئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں