مبینہ پولیس مقابلے،2زخمی ڈاکوگرفتار

مبینہ پولیس مقابلے،2زخمی ڈاکوگرفتار

قصور(خبرنگار)قصور اور چھانگا مانگا میں2 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں سے زخمی ہوگئے ، زخمی ڈاکوؤں کی شناخت شاہنواز عرف شاہو اور بابرعرف ببلی کے نام سے ہوئی۔ شاہنواز عرف شاہو 44 ،جبکہ بابر عرف ببلی 21 وارداتوں میں ملوث تھا ۔

قصور اور چھانگا مانگا میں2 مبینہ پولیس مقابلوں کے دوران 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی گولیوں سے زخمی ہوگئے ، زخمی ڈاکوؤں کی شناخت شاہنواز عرف شاہو اور بابرعرف ببلی کے نام سے ہوئی۔ شاہنواز عرف شاہو 44 ،جبکہ بابر عرف ببلی 21 وارداتوں میں ملوث تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں