شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

شادی شدہ خاتون اغوا ، زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 243رب کے عبدالرحمن نے پولیس کوبتایا کہ اسکی شادی شدہ بھانجی 18 سالہ طیبہ کو ملزم کی جانب سے اغوا کرلیاگیا۔

شادی شدہ خاتون کو مبینہ طورپر اغوا کے بعد زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ روشن والا کے علاقے چک نمبر 243رب کے عبدالرحمن نے پولیس کوبتایا کہ اسکی شادی شدہ بھانجی 18 سالہ طیبہ کو ملزم کی جانب سے اغوا کرلیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں