ایک کروڑ 80 لاکھ کا جعلی چیک دیدیا

 ایک کروڑ 80 لاکھ کا جعلی چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیصل نے پولیس کو بتایا عمران کے پاس پراپرٹی کی خریداری کیلئے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے ادا کئے ۔ بعد ازاں نہ تو پراپرٹی خرید کر دی گئی اور نہ ہی پیسے واپس کئے گئے ۔جعلی چیک دے دیاگیا۔

فیصل نے پولیس کو بتایا عمران کے پاس پراپرٹی کی خریداری کیلئے ایک کروڑ 80 لاکھ روپے ادا کئے ۔ بعد ازاں نہ تو پراپرٹی خرید کر دی گئی اور نہ ہی پیسے واپس کئے گئے ۔جعلی چیک دے دیاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں