بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر شہری گرفتار

بغیر لائسنس گاڑی چلانے پر شہری گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلانے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقے مکوآنہ کے قریب پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے شہری کوحراست میں لیکر اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں