کار سوار نوسربازنے شہری کو نقدی سے محروم کردیا

کار سوار نوسربازنے شہری  کو نقدی سے محروم کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کار سوار نوسربازنے شہری کو نقدی سے محروم کردیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ نشاط آبادکے علاقے چکنمبر 5 ج ب کے قریب شعیب الرحمن نامی شہری کو نامعلوم کار سوار نوسرباز کی۔۔۔

 جانب سے روک کر باتوں میں الجھاتے ہوئے روک کر راستہ پوچھنے کے بہانے اپنے ساتھ کار میں بٹھا لیا اور اس دوران اس سے نقدی اور موبائل فون لیکر اسے دھوکہ دہی سے اُتار کر فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں