لاوڈ سپیکرکے غیر قانونی استعمال پر12 افراد کوحراست میں لے لیاگیا

لاوڈ سپیکرکے غیر قانونی استعمال  پر12 افراد کوحراست میں لے لیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)لاوّڈ سپیکرکے غیر قانونی استعمال پر12 افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ کُر کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 12 افراد کو حراست میں لے لیا، جو لاوّڈ اسپیکر کا استعما ل کرتے ہوئے دیگر شہریوں کیلئے درد سر بنے ہوئے تھے ۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں