سابقہ رنجش ،مخالفین کے تشدد سے شہری زخمی

سابقہ رنجش ،مخالفین کے  تشدد سے شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو قابو کرکے بدترین تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 102 ج ب کے رہائشی سلیم نے پولیس کوبتایا کہ اسکے بیٹے کو ملزمان کی جانب سے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں