مسلح افراد کی فائرنگ سے شہری زخمی

مسلح افراد کی فائرنگ  سے شہری زخمی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کردیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرجڑانوالہ کے۔۔

علاقے چکنمبر 24 گ ب میں عبدالستار نامی شہری کے بیٹے کو مسلح ملزمان کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کرکے لہولہان کردیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں