خاتون پربدترین تشدد سنگین نتائج کی دھمکیاں

خاتون پربدترین تشدد  سنگین نتائج کی دھمکیاں

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو قابو بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ جھمرہ کے علاقے چکنمبر 25 ج ب کے رہائشی بشیر نامی شہری نے۔۔۔

 پولیس کو بتایا کہ ملزم ندیم کی جانب سے اسکی بیٹی کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا ، اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں