ڈسکہ:ڈاکوئوں نے ٹریول ایجنسی کے مالک سے رقم چھین لی

ڈسکہ:ڈاکوئوں نے ٹریول ایجنسی  کے مالک سے رقم چھین لی

ڈسکہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)چار ڈاکوؤں نے ٹریول ایجنسی کے مالک سے 4لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا۔ ڈسکہ کا ساجد اپنی ٹریول ایجنسی پرموجودتھاکہ ڈاکو گھس آئے اور اسلحہ کی نوک پریرغمال بناکر رقم اور موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے ۔

چار ڈاکوؤں نے ٹریول ایجنسی کے مالک سے 4لاکھ روپے اور موبائل فون چھین لیا۔ ڈسکہ کا ساجد اپنی ٹریول ایجنسی پرموجودتھاکہ ڈاکو گھس آئے اور اسلحہ کی نوک پریرغمال بناکر رقم اور موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں