مبینہ رشوت لینے پر تھانے کامحررحوالات میں بند

مبینہ رشوت لینے پر تھانے  کامحررحوالات میں بند

قصور(خبرنگار)ڈی پی او محمد عیسٰی خاں نے ناجائز اختیارات کے استعمال،مالخانے سے خورد برد کرنے اورمبینہ رشوت لینے پر تھانہ اے ڈویژن کے۔۔۔

 محرر کے خلاف مقدمہ درج کرواکر اسے حوالات میں بند کروادیا،محررمحمد رفیق کے خلاف چاند رضا نامی شہری سے مبینہ 80ہزار رشوت لینے پر کارروائی کی گئی، اسکے علاوہ محرر نے مالخانے سے مبینہ 300گولیاں اور 2عدد موٹر سائیکلیں خورد برد کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں