واردات کی جھوٹی کال کرنے پر پولیس نے شہری کو گرفتار کرلیا

واردات کی جھوٹی کال کرنے  پر پولیس نے شہری کو گرفتار کرلیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)واردات کی جھوٹی کال کرنے پر پولیس نے شہری کو گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سمن آباد کے علاقہ مظفر کالونی میں شہروز نامی شہری نے اپنے ساتھ واردات کی کال کی جو جانچ پڑتال کے دوان بوگس نکلی، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں