شادی شدہ خاتون کمسن بیٹی سمیت اغوا

شادی شدہ خاتون  کمسن بیٹی سمیت اغوا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی شدہ خاتون کو کمسن بیٹی سمیت مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ رضا آباد میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

 رمضان نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ اسکی اہلیہ کمسن بیٹی کو مرضی پورہ کے قریب سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں