آمنہ اور صنم کی زندگی میں شمولیت خوش قسمتی :محب مرزا

آمنہ اور صنم کی زندگی میں  شمولیت خوش قسمتی :محب مرزا

کراچی(شوبزڈیسک ) معروف اداکار محب مرزا نے کہا ہے کہ وہ اپنی زندگی میں دو بہترین خواتین آمنہ شیخ اور ۔

صنم سعید کو شامل کرنے پر خود کو خوش قسمت سمجھتے ہیں۔محب مرزا نے کہا کہ اگر میں آمنہ اور صنم کی بات کروں تو یہ دونوں ہی بہت اچھی انسان اور خواتین ہیں، ان دونوں کا تعلق بھی اچھے گھرانوں سے ہے ۔ ان دونوں کی پرورش بہت اچھی ہوئی ہے ، خاص طور پر ان کی ماؤں نے ان کی تربیت میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔صنم سعید سے قبل، محب مرزا نے سال 2005 میں اداکارہ آمنہ شیخ سے شادی کی تھی اور2019 میں دونوں کے درمیان طلاق ہوگئی تھی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں