کمالیہ :لڑکی سمیت 2افراد اغوا

 کمالیہ :لڑکی سمیت 2افراد اغوا

کمالیہ( نمائندہ خصوصی )مختلف واقعات میں لڑکی سمیت 2افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اللہ دتہ نے تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی کہ۔۔۔

نامعلوم ملزمان نے اسکی بیٹی کو اغواء کر لیا ہے ، اسی طرح محمد شہباز نے بھی تھانہ صدر کمالیہ میں درخواست دی ہے کہ نامعلوم ملزمان نے اسکے بھائی کو اغواء کرلیا ،پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں