بھٹہ مالک کی امانت رکھوائی گئیں ہزاروں اینٹیں خورد برد

بھٹہ مالک کی امانت رکھوائی  گئیں ہزاروں اینٹیں خورد برد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بھٹہ مالک کی امانت کے طور پر رکھوائی گئیں ہزاروں اینٹیں خورد برد کرلی گئیں۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقہ چباں روڈ پر بھٹہ مالک مشتاق نے امانت کے طور پر 26 ہزار اینٹ عمران نامی شخص کے پاس رکھوائیں جو ملزم نے مبینہ طور پر خورد برد کرلیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں