نوجوان کااقدام خودکشی

نوجوان کااقدام خودکشی

ننکانہ صاحب(خبر نگار)سانگلہ ہل سٹی کے رہائشی 35سالہ نوجوان مدثر نے نامعلوم وجوہات پر زہریلی گولیاں نگل لیں، جس کے نتیجہ میں اس کی حالت غیر ہو گئی۔

 سانگلہ ہل سٹی کے رہائشی 35سالہ نوجوان مدثر نے نامعلوم وجوہات پر زہریلی گولیاں نگل لیں، جس کے نتیجہ میں اس کی حالت غیر ہو گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں