ماں بچوں کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا

ماں بچوں کو گھر میں گھس کر  بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں بچوں کو گھر میں گھس کر بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر جڑانوالہ کے علاقے۔۔۔

 چکنمبر 93 گ ب میں آصف نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسکے گھر میں داخل ہوکر اسکی اہلیہ اور بچوں کو قابو کرکے تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں