ساندہ ـ :12سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے 2 ملزم گرفتار

ساندہ ـ :12سالہ بچی سے زیادتی  کرنے والے 2 ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) ساندہ پولیس نے 12 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے 2ملزم گرفتار کر لئے ۔

ایس ایچ او رضوان خان نے کہا بچی لوگوں کے گھروں میں کام کرتی تھی، رکشہ ڈرائیور بلال اسے کام والے گھر چھوڑتا تھا۔ملزم بلال اسے رکشہ میں بٹھا کر اپنے دوست علیم کے فلیٹ پر لے گیا جہاں دونوں نے زیادتی کی۔ بچی کو میڈیکل کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں