سابقہ رنجش، شہری کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیا

سابقہ رنجش، شہری کو  بدترین تشدد کانشانہ بنادیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر شہری کو بدترین تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ساہیانوالہ کے۔

 علاقے چک نمبر 139رب میں افتخار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان کی جانب سے اسے سابقہ رنجش کی بناء پر قابو کرکے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیا۔ بعد ازاں ملزم دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں