جعلی نوٹ چلانے کی کوشش ،ملزم گرفتار

جعلی نوٹ چلانے کی  کوشش ،ملزم گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی نوٹ چلانے کی کوشش کرنیوالے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔

 تفصلات کے مطابق تھانہ سول لائن کے علاقے جیل روڈ پرپولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم بابر علی کو حراست میں لے لیا ،ملزم کی جانب سے جعلی نوٹ چلانے کی کوشش کی گئی، اس کے قبضے سے جعلی نوٹ بھی برآمد کرلئے گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں