زیر تعمیر مکان سے لاکھوں مالیت کا بجلی کا سامان چوری

زیر تعمیر مکان سے لاکھوں مالیت کا بجلی کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زیر تعمیر مکان سے لاکھوں روپے مالیت کا بجلی کا سامان چوری کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے مسلم ٹاوّن کے رہائشی عماد نامی شہری کے گھر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے رات کی تاریکی میں لاکھوں روپے مالیت کی تاریں، بریکر اور دیگر بجلی کا سامان چوری کرلیاگیا، جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں